تم مرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا
پس منظر
شاعر کے بارے میں
دہلی کے غزل گو شاعر، اپنی پُرتپاک اور رومانوی شاعری کے لیے مشہور۔
Responses
No comments yet. Be the first to respond.
عدم ہے خیر خواہ جلوہ کو زندان بیتابی
خرام ناز برق خرمن سعیٔ سپند آیا
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے