جو میں سر بہ سجدہ ہوا کبھی تو زمیں سے آنے لگی صدا
ترا تو ہے صنم آشنا تجھے کیا ملے گا نماز میں
پس منظر
شاعر کے بارے میں
شاعر و فلسفی، جن کی اردو اور فارسی شاعری نے روحانیت کو خودی کے تصور سے جوڑا۔
مزید پڑھیںResponses
No comments yet. Be the first to respond.