بجا ہے گر نہ سنے نالہ ہائے زار
کہ گوش نم شبنم سے پنبہ آگیں ہے
پس منظر
شاعر کے بارے میں
مغلیہ دور کے آخری عہد کے عظیم اردو اور فارسی شاعر، اپنی غزلوں کے لیے مشہور۔
مزید پڑھیںResponses
No comments yet. Be the first to respond.
وہ جو ہم میں تم میں قرار تھا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
وہی یعنی وعدہ نباہ کا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
اُسی زمین پر ایک جواب۔