شعر منیرؔ لکھوں میں اٹھ کر صحن کے رنگوں میں
یا پھر کام یہ نظم جہاں کا شام ڈھلے کے بعد کروں
پس منظر
شاعر کے بارے میں
عجیب دھندلکوں اور دیر سے آئے پچھتاووں کے شاعر — "ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں" — اردو اور پنجابی دونوں میں۔
مزید پڑھیںResponses
No comments yet. Be the first to respond.