بڑی مشکل سے یہ جانا کہ یار میں رہنا
بہت مشکل ہے پر آخر میں آسانی بہت ہے
پس منظر
شاعر کے بارے میں
عجیب دھندلکوں اور دیر سے آئے پچھتاووں کے شاعر — "ہمیشہ دیر کر دیتا ہوں میں" — اردو اور پنجابی دونوں میں۔
مزید پڑھیںResponses
No comments yet. Be the first to respond.