جو وہ بوسہ کے ناز سے ذرا جھڑکے ہے تو نظیرؔ کو
کبھی مصری ہے کبھی قند ہے کبھی شہد ہے کبھی راب ہے
پس منظر
شاعر کے بارے میں
آگرہ کے عوامی شاعر، جنہوں نے میلوں، تہواروں اور عام زندگی کو اردو نظم میں اتارا۔
مزید پڑھیںResponses
No comments yet. Be the first to respond.