وہ نرم لہجے میں کچھ تو کہے کہ لوٹ آئے
سماعتوں کی زمیں پر پھوار کا موسم
پس منظر
شاعر کے بارے میں
جدید اردو غزل کی اولین نسائی آواز، جنہوں نے محبت اور عورت کے من کو بے باکی سے لکھا۔
Responses
No comments yet. Be the first to respond.