ہم سے تو جفاؤں کے شکوے تم ہنس کر چھین بھی سکتے ہو
ہم کو پشیماں کر لیں گے تم پیار سے آنکھ جھکاؤ بھی
پس منظر
شاعر کے بارے میں
ہری پور کے بے حد زرخیز رومانی شاعر، جن کی گائی جا سکنے والی غزلیں فلموں اور گلوکاروں کے ذریعے دنیا بھر پہنچیں۔
مزید پڑھیںResponses
No comments yet. Be the first to respond.