اس کو بھی کرنے کی فرصت نہ تھی مجھے
مصروف تھا میں کچھ بھی نہ کرنے کے باوجود
پس منظر
شاعر کے بارے میں
جدید غزل کے بے چین تجربہ کار، چھ دہائیوں سے اس کی زبان اور قواعد کو نئے سانچوں میں ڈھالتے ہوئے۔
مزید پڑھیںResponses
No comments yet. Be the first to respond.