اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں گے
مر کے بھی چین نہ پایا تو جائیں گے
پس منظر
شاعر کے بارے میں
آخری مغل دربار کے ملک الشعرا اور بہادر شاہ ظفر کے استاد۔
مزید پڑھیںResponses
No comments yet. Be the first to respond.
بعد یک عمر ورع بار تو دیتا بارے
کاش رضواں ہی در یار کا درباں ہوتا
کتنا ہے بد نصیب ظفر دفن کے لیے
دو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تک
کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک