کمر باندھے ہوئے چلنے کو یاں سب بیٹھے ہیں
بہت گئے باقی جو ہیں تیار بیٹھے ہیں
پس منظر
شاعر کے بارے میں
لکھنؤ دربار کے ہمہ جہت شاعر اور ماہرِ لسانیات، اپنی حاضر جوابی اور لفظی بازیگری کے لیے مشہور۔
مزید پڑھیںResponses
No comments yet. Be the first to respond.
عذر آنے میں بھی ہے اور بلاتے بھی نہیں
باعثِ ترکِ ملاقات بتاتے بھی نہیں