قوم کے غم میں ڈنر کھاتے ہیں حکام کے ساتھ
رنج لیڈر کو بہت ہے مگر آرام کے ساتھ
پس منظر
شاعر کے بارے میں
اردو کے عظیم طنز نگار، جنہوں نے استعماری جدیدیت اور بدلتے سماج پر ظرافت کا رخ موڑا۔
Responses
No comments yet. Be the first to respond.